عبدالغفار, Author at Awaz-e-Chitral | Page 5 of 641

Breaking News

Home / عبدالغفار (page 5)

عبدالغفار

چترال کے کالاش وادی رمبور میں حج بیت اللہ شریف سے واپسی پر ایک نو مسلم شخص کا کالاش کمیونٹی نے فقید المثال استقبال

چترال (نمائندہ آوازچترال) چترال کے کالاش وادی رمبور میں حج بیت اللہ شریف سے واپسی پر ایک نو مسلم شخص کا کالاش کمیونٹی نے فقید المثال استقبال کرکے ثابت کردیا جس کی نظیر کالاش کے تینوں وادیوں میں بھی نہیں مل سکتی۔ چند سال قبل اسلام قبول کرنے والے گلزار ...

Read More »

مقامی حکومتوں کا نیا نظام حقیقی معنوں میں انقلاب برپا کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد:(آوازچترال رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقامی حکومتوں کا نیا نظام حقیقی معنوں میں انقلاب برپا کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مقامی حکومتوں کے نئے نظام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرِ دفاع پرویز خٹک، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیرِ اعلیٰ ...

Read More »

دادبیداد……..چین اور ایران کے نئے منصو بے…..ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

خبر آگئی ہے کہ عوامی جمہوریہ چین نے اسلامی جمہوریہ ایران میں 280ارب ڈا لر کی سر مایہ کاری کے لئے نئے منصو بوں پر ایران کے ساتھ بات چیت شروع کی ہے عنقریب معا ہدوں پر دستخط ہو نگے آگست کے آخری ہفتے میں چینی حکام نے بیجنگ میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف ...

Read More »

منشیات فروشوں کے خلاف مزید کارروائیاں 91کلوگرام چرس برآمد

چترال( نمائندہ آوازچترال)ڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض (پی ایس پی) کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران ایس ایچ او تھانہ یارخون ایس آئی شیر احمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عزیز ولی خان ولد محمد اسحاق خان سکنہ یارخون کے قبضے سے15 کلو گرام خام چرس ...

Read More »

ڈکیتی میں چوری کی واردات ہوئی اس کے سرے مقامی تھانے سے جاملے ہیں

ہنگو ( آوازچترال نیوز )حال ہی میں پولیس کے شہریوں کے ساتھ نہایت افسوسناک سلوک کے ویڈیو ثبوت سامنے آئے ہیں جس کے بعد آئی جی پنجاب کی جانب سے سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں تاہم ویڈیو سامنے آنے کے بعد اب تھانوں میں موبائل فون لے جانے پر ...

Read More »

بیت اللہ شریف کرین حادثہ، کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

ریاض( آوازچترال نیوز)سعودی عرب کی عدالت بیت اللہ میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے کے باعث 100 سے زائد شہادتوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیاہے ، تعمیراتی کمپنی ”بن لادن “ سے تعلق رکھنے والے تمام ملزمان کو ثبوت نہ ہونے کی بنیاد پر بری کر دیا ...

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی بلدیوکمار نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی

اسلام آباد(آوازچترال نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اقلیتی رکن بلدیو کمار نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ بلدیو کمار کو 2016 میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر سردار سورن سنگھ کے قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا اور انہیں گرفتار کرکے مقدمہ چلایا گیا تاہم گزشتہ ...

Read More »

اپر چترال ایک الگ ضلع بن چکا ہے.لہذا آبائی اضلاع کے ملازمین کو انکے ضلع میں ٹرانسفر کیا جانا ضرور ی ہے۔.انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن

چترال (نمائندہ آوازچترال ) انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن دروش نے مطالبہ کیا ہے کہ اپر چترال ایک الگ ضلع بن چکا ہے اور گذشتہ مہینے اپر چترال میں محکمہ تعلیم کے انتظامی افسران کی تقرری کے بعد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنا کام شروع کر دیا ہے لہذا آبائی اضلاع کے ...

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت 9 ارب روپے مختص کرنے کے باوجود سرمایہ کاری نہ کرسکی

پشاور(آوازچترال رپورٹ):  خیبرپختونخوا میں جاری مالی سال 2019-20 ءکے ابتدائی دو مہینوں کے دوران انتظامی وجاریہ اخراجات پر 482 ارب میں سے 37 ارب خرچ کیے گئے جو مجموعی رقم کا صرف 7.79 فیصد حصہ بنتاہے ۔ دو مہینوں کے دوران کیے جانے والے اخراجات کا بڑا حصہ پنشن اور ...

Read More »

عرفان اطہر قاضی…تحریکیں اس طرح چلتی ہیں ٹویٹ سرکار ؟

کشمیریوں کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔ پاکستانی عوام مایوس ہیں۔ ہمارے حکمران ٹرمپ کی جادو کی جپھی سے پُر سکون اور پُرامید ایک سحر میں گرفتار نظر آتے ہیں۔ کوئی ان الفاظ پر توجہ دینے کو تیار نہیں کہ مودی کیا کہہ رہا ہے اور امریکہ کی سوچ کیا ...

Read More »
error: Content is protected !!