عبدالغفار, Author at Awaz-e-Chitral | Page 4 of 641

Breaking News

Home / عبدالغفار (page 4)

عبدالغفار

پانامہ لیکس کے 436 لوگوں کو سپریم کورٹ اور حکومت کی طرف سے طلبی کا کوئی نوٹس نہ ملنا حیران کن ہے۔سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد(آوازچترال نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت کو آئینہ دکھادیا اور احتساب کے نظام پر عدم اطمینان کا اظہار کر کے اسے سیاسی انجینئرنگ سے پاک کرنے پر زور دیاہے۔ احتساب کی یکطرفہ گاڑی چل رہی ہے۔وہ لوگ بھی حکومت ...

Read More »

ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی…..داد بیداد….انصاف کا پیمانہ

چیف جسٹس آصف سعید کھو سہ نے ایک مقدمے کی سما عت کے دوران کہا ہے کہ ہماری پوری تو جہ زیر التوا ء مقدمات کو نمٹا نے پر ٹکی ہوئی ہے ملک کے ”قاضی القضا ۃ“ کا یہ احساس بہت حو صلہ افزا ہے کہ زیر التوا ء مقدمات ...

Read More »

چترال ڈسٹرکٹ بارکا وفد چیئرمین نیب کو چترال میں میگا کرپشن کے سلسلہ میں تحریری درخواست پیش کریگا۔ خورشید حسین مغل

چترال(نمائندہ آوازچترال)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ممبر صوبائی کونسل صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے دورہ چترال میں سابق ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ کی استدعا پر لوکل گورنمنٹ کیلئے 20کروڑ ...

Read More »

ارض پاک کے مقدس بیل..جاویدچوھدری

عدالت بھری تھی‘ لوگ آ رہے تھے‘ لوگ جا رہے تھے‘ وکیل فائلیں اٹھا کر ایک عدالت سے دوسری عدالت کی طرف لپک رہے تھے‘ ہرکارے‘ اہلمد‘ سنتری‘ ملزم‘ مجرم اور پولیس اہلکار بھی آ جا رہے تھے اور ٹاﺅٹ بھی آسامیاں سونگھتے پھر رہے تھے‘ وہ اس سارے ماحول ...

Read More »

ترک صدر کی نواز شریف کو رہا کرنے کی سفارش، طیب اردگان نے نواز شریف کی بے گناہی کی گواہی بھی دے دی

اسلام آباد (آوازچترال نیوز ) معروف و سینئر صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان نے وزیراعظم عمران خان سے نواز شریف کو رہا کرنے کی سفارش کردی ہے، معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ...

Read More »

خیبر پختونْخوا میں حفاظتی ٹیکہ جات کی خصوصی مہم شروع

پشاور۔ (آوازچترال رپورٹ) خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع سمیت صوبے بھر میں 12 روزہ حفاظتی ٹیکہ جات کی خصوصی مہم شروع کردی ہے جو 22 ستمبرتک جاری رہیں گی مہم کے دوران ویکسی نیٹرز ٗڈبلیوایچ اوز اوردیگر عملہ یونین کونسلوں کی سطح پر حجروں اور دیگر مقامات پربچوں کو ...

Read More »

چترال سیاحت کے حوالے  ایک اہم ضلع ہے چترال کو سیاحوں کے لئے مزید پرکشش بنایا جائیگا..سینئر وزیر عاطف خان

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبر پختوخوا کے سینئر وزیر عاطف خان نے کہا  ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں ایکو ٹورازم کو فروغ دینے کے لئے کام کررہی ہے کیونکہ دنیا میں ایکو ٹورزم کا بڑھتا ہوا رجحان آج کے دور کی اشد ضرورت ہے ایکو ٹورزم کے تحت ماحولیاتی آلودگی پر قابو ...

Read More »

حکم نامے واپس ٗ طلباء کو چھٹیوں کی فیس جمع کرنی ہو گی

پشاور (آوازچترال رپورٹ)۔پرائیویٹ سکولزریگولیٹری اتھارٹی(پی ایس آر نے) نے اپنے ہی تمام نوٹیفیکشنز واپس لیتے ہوئے مجموعی طور پر 13حکم نامو ں کو کالعدم قرار دیدیا ہے ٗ جس کے بعد نجی سکول تعطیلات کی فیسیں وصول کرسکیں گے اور بہن بھائیوں کی فیس میں رعایت کے پابندی بھی نہیں ...

Read More »

ریٹائر ملازمین کی یکمشت ادائیگی میں اضافے کا فیصلہ

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ)وفاقی حکو مت نے ریٹائر ملازمین کے لئے کیموٹیشن (یکمشت ادائیگی)میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ٗ وفاق نے اس ضمن میں تمام صو بائی حکومتو ں کو بھی اس پر عملد آمد کی ہدایت کی ہے ٗ بتا یاگیا ہے کہ پنشن کی ادائیگی کے نظام میں بہتری ...

Read More »

محرم الحرام کے حوالے سے اس سال بھی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ھاٹ ایف ایم 97چترال محفل نعت خوانی کا انعقاد

چترال (نمائندہ آوازچترال) چترال کے مختلف گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکول کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں چترال کے معروف علماء کرام نے بھی شرکت کی، جن میں بلبل چترال مولانا اسرار الدین الہلال، مولانا حاجی اکبر، مولانا رحیم الدین، حافظ خوش ولی خان، اور پروگرام کے ...

Read More »
error: Content is protected !!