عبدالغفار, Author at Awaz-e-Chitral | Page 3 of 641

Breaking News

Home / عبدالغفار (page 3)

عبدالغفار

وزیر اعظم سری نگر جانے کا اعلان کریں جماعت اسلامی سب سے آگے ہوگی۔ سینیٹر سراج الحق

چکوال(آوازچترال نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سری نگر جانے کا اعلان کریں جماعت اسلامی سب سے آگے ہوگی۔ ہمارے فیصلہ سازوں کو کشمیر کے حوالے سے جلد کوئی فیصلہ کرنا ہوگا۔کشمیر میں ایک قیامت برپا ہے۔کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ...

Read More »

موری بالا کا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار.پل کے آغاز میں سپورٹ تختوں کا نام و نشان تک نہیں ہے۔

موری بالا( ایم۔فاروق)چترال شہر سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں موری بالا کا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے لکڑی سے بنا یہ معلق پل 500 گھرانے پر مشتمل گاؤں موری بالا کو دیگر دیہات سے ملا رہا ہے ۔ یہ پل حالیہ دنوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ پل ...

Read More »

کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا،بلاول

حیدر آباد:(آوازچترال رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔ حیدر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس وقت ملک مشکل ترین دور سے گزر ...

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا شیڈول طے ، ٹرمپ سے دو ملاقاتیں ہونگی

اسلام آباد ( آوازچترال نیوز ) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کاشیڈول طے ، امریکی صدر ٹرمپ سے دوملاقاتیں ہونگی ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔   جیونیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا شیڈول طے ہوگیاہے۔وزیر اعظم 21ستمبر ...

Read More »

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے فہد حسن کے ایف ایس سی کے امتحان میں فزکس کے پریکٹیکل میں نتیجہ تبدیل کیے جانے کا انکشاف

پنجاب کے وزیرِ کالونیز فیاض الحسن چوہان کے بیٹے فہد حسن کے ایف ایس سی کے امتحان میں فزکس کے پریکٹیکل میں نتیجہ تبدیل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر نے ردوبدل کی اطلاع پر نتیجہ روک کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ فیاض الحسن ...

Read More »

جسٹس جاوید کو چیئرمین نیب لگوانے میں ’’مشترکہ دوست‘‘ کا کردار…..انصار عباسی

 اسلام آباد ……………جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگوانے کیلئے ایک مشترکہ دوست نے اُس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا تھا۔ اس مشترکہ دوست نے یہ تک پیشکش کی تھی کہ ریٹائرڈ جسٹس تقرر سے پہلے ہی اپنا دستخط شدہ استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کرنے ...

Read More »

خاور مانیکا کے کنٹرول میں پاکستان کااہم ترین مقام ،خاتون اول کے سابق شوہر پھر شہ سرخیوں میں آگئے

اسلام آباد( آوازچترال نیوز) حضرت بابا فرید مسعود گنج شکرؒ کے 777ویں سالانہ عرس مبارک کی 15 روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عرس پرپاکپتن مزار کا کنٹرول مکمل طور پر خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے حوالےتھا۔سکیورٹی پر تعینات اہلکار بھی ...

Read More »

مالاکنڈ ڈویژن کے 49 افراد کو مالی معاونت کے طور پر تین لاکھ روپے فی کس دیئے جائینگے، وزیر معدنیات خیبرپختونخوا

پشاور (آوازچترال رپورٹ) : صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کان کنی میں معذور ہونے والے مالاکنڈ ڈویژن کے 49 افراد کی مالی معاونت کے لیے تین لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے اور ساتھ ہی ادنیٰ معدنیات میں کامیاب ہونے والے دس بولی دہندگان کو آفر لیٹرز بھی ...

Read More »

محکمہ بلدیات کے 8ٹی ایم اوز سمیت گریڈ 11سے 19تک 38افسروں و اہلکاروں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ بلدیات کے 8ٹی ایم اوز سمیت گریڈ 11سے 19تک 38افسروں و اہلکاروں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں تبدیل ہونے والوں میں ٹی ایم اوز کے علاوہ اے ٹی او آر ٗ اے ٹی او ٗ ٹی او اور اکاؤنٹس آفیسر ...

Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اکبر شاہ نے ہسپتال کے سات ویمن میڈیکل افسروں کو دروش کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں باری باری ڈیوٹی سرانجام دینے کے لئے ڈیٹیل کرلی ہے

چترال (نمائندہ آوازچترال) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اکبر شاہ نے ہسپتال کے سات ویمن میڈیکل افسروں کو اپنے آبائی گاؤں دروش کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں باری باری ڈیوٹی سرانجام دینے کے لئے ڈیٹیل کرلی ہے جن میں ڈاکٹر شہناز، ڈاکٹر سعیدہ ربانی، ڈاکٹر ربیعہ ...

Read More »
error: Content is protected !!