عبدالغفار, Author at Awaz-e-Chitral | Page 20 of 647

Breaking News

Home / عبدالغفار (page 20)

عبدالغفار

داد بیداد …. ڈاکٹر عنا یت اللہ فیض …. سعودی عرب کی ترقی کا راز

امریکی تھنک ٹینک امریکن انٹر پرائز انسٹیٹوٹ نے سعودی عرب میں جا ری ہونے والے اس شا ہی فر مان کو سرا ہا ہے جس کے تحت نماز کے اوقات میں کاروبار کو کھلا رکھنے کی اجا زت دی گئی ہے اردن کے جریدے جورڈن ٹائمز کی رپورٹ کے مطا ...

Read More »

ارباب اختیار شریف خاندان سے رابطہ کرکے معافی مانگ رہے ہیں کہ زیادتی ہو گئی ۔۔۔ : حامد میر

اسلام آباد (آوازچترال نیوز) سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ارباب اختیار شریف خاندان سے زیادتیوں پر معافی مانگ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ کچھ وقت میں سب ٹھیک کردیا جائے گا۔ موجودہ حکومت کشمیر کے مسئلے کی آڑ میں زیادہ دیر نہیں ...

Read More »

بمبوریت میں شدید ژالہ باری کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے پانچ گھروں تین مویشی خانوں سمیت زمینات , کھڑی فصلوں کو زبردست نقصان

 چترال( نمائندہ آوازچترال ) کالاش ویلی بمبوریت میں شدید ژالہ باری کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے پانچ گھروں تین مویشی خانوں سمیت زمینات , کھڑی فصلوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے . جبکہ وادی کے تمام ایریگیشن چینل مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں . جس سے سیلاب ...

Read More »

ڈیانا کو ایشیائی لوگوں سے پیار کیوں تھا؟

شہزادی تو وہ ہر لحاظ سے تھی ہی، لیکن انسان بہت عظیم تھیں۔ 1980 کے اوائل میں جب ایڈز کی بیماری سامنے آئی تو دنیا ایک خوف میں ڈوب گئی تھیں۔ چونکہ یہ نیا مرض لاعلاج تھا اور مریض کی قسمت میں محض سسک سسک کر مرنا تھا، لوگ اس ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کو استعفے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم ۔.اپنے انجام کیلئے تیار ہوجائے،ہم لاک ڈاؤن کریں گے۔.مولانا فضل الرحمان

لاہور(آوازچترال نیوز ) جمعیت علماء اسلام ف کی وزیراعظم عمران خان کو استعفے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی،جے یوآئی ف اب اکتوبر میں آزادی مارچ کرے گی، مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ عمران خان نے استعفیٰ نہ دیا، اپنے انجام کیلئے تیار ہوجائے،ہم لاک ڈاؤن کریں گے۔ انہوں نے گزشتہ روز نجی ٹی وی کواپنے خصوصی ...

Read More »

خدشہ ہے بھارت آزاد کشمیر میں کارروائی کرے گا، عمران خان

لاہور(  آوازچترال نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،بدقسمتی سے نائن الیون کے بعد ہرواقعے کو اسلام سے جوڑا گیا، مغرب کو مسلمانوں کی رسول پاک ﷺ سے محبت ، عقیدت کو سمجھنا ہوگا، کسی بھی بھارتی کاروائی کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ وزیراعظمعمران خان نے آج ...

Read More »

غلام دستگیر سابق ڈرائیور ڈگری کالج چترال سینکڑوم بروزبقضائے الہی انتقال کر گئے

 غلام دستگیر سابق ڈرائیور ڈگری کالج چترال بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں۔نماز جنازہ کل بروز پیر صبح دس بجے آبائی گاؤں سینکڑوم بروز میں ادا کیجائے گی۔سوگواران : مولانا غنی اللہ، قاضی فتح اللہ ،محمد الیاس جیلانی ،بشیر احمد

Read More »

حکومت کی جانب سے 228 ارب روپے کے قرضے معاف کئے جانے کا انکشاف،جن کے قرضے معاف کئے گئے وہ لوگ کون ہیں؟سٹیٹ بینک سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (آوازچترال نیوز )چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے 228 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے قرضہ معافی پر ایف آئی اے اور گورنر سٹیٹ بنک سے دو ہفتوں کے اندر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایک بیان میں رحمن ملک ...

Read More »

پیپلزپارٹی کا لائن آف کنٹرول کی طرف مارچ کا اعلان

چناری۔(آوازچترال رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے فوری بعد پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں لائن آف کنٹرول کی طرف مارچ کرتے ہوئے مودی کو للکاریں گے۔ بلاول بھٹو کے دورہ کی تاریخ کا اعلان ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان…. ”کشمیر بنے گا پاکستان“……محمد جاوید حیات

ہ ہائی سکول بمبوریت کے ایک بچے کے منہ سے نکلا ہواجملہ تھا لیکن یہ جملہ ادا کرتے ہوئے اس کی آنکھوں میں روشنی تھی اور ایک عزم واستقلال تھا۔۔ہم پہ ایک دور گزرا ہے۔کہ ہمارے اسی طرح کے ایک بچے کے منہ سے یہ مبار ک جملہ نکلتا۔۔”لے کے رہیں گے پاکستان“ تو اغیار ہم پر ...

Read More »
error: Content is protected !!