
گولین گول ہائیڈرل پاور سے اپر چترال کو بجلی فراہمی کے سلسلے میں لیت و لعل سے کام لینے کے خلاف موڑکہو میں منعقدہ جلسہ۔۔۔ 2 جنوری کو بونی بازار میں سب ڈویژن سطح پر عظیم الشان احتجاجی جلسہ و مظاہرہ منعقد ہو گا۔ اپر چترال کے تمام جوانوں سے اس احتجاجی مظاہرے شریک ہو اپنے حق کی حصولی کے سلسلے میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔
