اطلاع تمام گاڑی مالکان | Awaz-e-Chitral

Home / اشتہارات / اطلاع تمام گاڑی مالکان

اطلاع تمام گاڑی مالکان

ان تمام گاڑی مالکان /ڈرائیوران کو اطلاع دی جاتی ہے۔کہ اپنی گاڑیوں کی ٹوکن ٹیکس بروقت ادائیگی کا بندوبست کریں۔اور ملکیت جس کے نام نہیں وہ اپنی نام گاڑی ٹرانسفر کرے جس گاڑیوں/موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن ابھی تک نہیں کی ہیں جلد از جلد رجسٹریشن کریں اور قانونی پیچیدگیوں اور بھاری جرمانے سے اپنے اپکو بچائیں اور ٹیکسوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنائیں

ایکسائزٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس کنٹرول آفیسر

ETOضلع چترال

error: Content is protected !!